بلوچستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد 291 ہوگئی

عالمی وبا کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث صوبے بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید 291 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 873 ٹیسٹ کئے گئے تھے جن میں 68 ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
نئے مثبت کیسز بلوچستان کے 7 اضلاع سے رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت نے بتایا کہ صوبہ بلوچستان میں اس وقت کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسزکی تعداد 1119 ہوگئی ہے جبکہ مصدقہ کیسز کی تعداد 25961 ہے۔
واضح رہے کہ صوبے میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 24551 ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement