Advertisement

میرا پراپرٹی کیس، مرکزی ملزم نے ضمانت کروالی

اداکارہ میرا

پاکستان شوبز انڈسری کی اداکارہ میرا کی پراپرٹی کے کیس کے مرکزی ملزم شاہد محمود نے عبوری ضمانت حاصل کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ملزم نے میرا کی بہن کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ جمع کرانے تھے۔

اس حوالے سے لاہور پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم شاہد پر الزام ہے کہ اس نے دھوکے سے گھر اپنے نام کرایا لیکن رقم نہ دی۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement

 گزشتہ روز اداکارہ میرا نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پولیس نے ان کی جائیداد پر قبضہ ناکام بنا دیا ہے۔

اداکارہ میرا نے بتایا تھا کہ مرکزی ملزم انہیں اور ان کی فیملی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

دوسری جانب مرکزی ملزم میاں شاہد محمود نے مقدمات درج ہونے کے بعد ایک ویڈیو بیان جاری کیا تھا۔

واضح رہے کہ جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ وہ اوورسیز پاکستانی ہیں اور میرا نے ان سے فراڈ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version