Advertisement

پیداوار بڑھانے کیلئے چھوٹےکسانوں کونئی ٹیکنالوجی دینی ہے، خسرو بختیار

سابق وفاقی وزیرخسرو بختیار

وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پیداوار بڑھانے کیلئے چھوٹےکسانوں کونئی ٹیکنالوجی دینی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے اکنامک سروے پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ ضروری ہے، زراعت کے شعبے میں پیداواری لاگت کو کم کرنے کیلئے سبسڈی دینی پڑے گی۔

خسرو بختیار نے کہا کہ280 ارب روپے ایمرجنسی زرعی پروگرام کے تحت بجٹ میں رکھے گئے ہیں۔

وزیر صنعت و پیداوار نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ کے پانچ سالوں میں گندم کی امدادی قیمت100 روپے بڑھی جبکہ موجودہ حکومت نے3 سالوں میں گندم کی امدادی قیمت میں500روپے اضافہ کیا۔

خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ پیداوار بڑھانے کیلئے چھوٹےکسانوں کونئی ٹیکنالوجی دینی ہے، چھوٹے کسان کو ٹیکنالوجی کی فراہمی کیلئے نجی شعبے سے معاونت لی جائے گی۔

Advertisement

وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا مزید کہنا تھا کہ بیج،کھاد اچھی نہیں ہوگی تو پیداوار میں اضافہ نہیں ہوگا، اچھی کوالٹی کا بیج کسانوں کو فراہم کیا جائے اور قرضہ فراہم کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version