Advertisement

انتظارکی گھڑیاں ختم ،جانوروں کا پہلا ٹرک کراچی پہنچ گیا

 انتظارکی گھڑیاں ختم  ہوگئیں مویشی منڈی سجنے سے2 دن پہلے قربانی کے جانوروں کا پہلا ٹرک پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کئے مطابق کراچی میں شیخوپورہ کا بیوپاری 21 قربانی کے جانورلے کرمویشی منڈی پہنچ گیا ہے۔

 خیال رہے کہ مویشی منڈی میں ایڈمنسٹریشن بلاک کی تعمیرآخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔

 مویشی منڈی کے انتظامیہ  کا اس ضمن مین کہنا ہے کہ مویشی منڈی کا باقاعدہ آغاز10جون سے ہوگا۔

 مویشی منڈی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کراچی کی انتظامیہ سے متصل میڈیاسیل بھی 2روزبعد فنکشنل ہوجاے گا۔

Advertisement

انتظامیہ کا  کہنا ہے کہ پہلے آنےوالے بیوپاریوں کو بھی تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

ایڈمسٹریٹرراناعمران کا کہنا ہے کہ  کراچی کی مویشی منڈی کے لئے  900ایکٹررقبے پر 70فیصد زمین ہموارکردی گئی ہے۔

 رانا عمران نے کہا ہے کہ شیخ پورسے پہلا ٹرک گزشتہ رات آیا جبکہ آج مزید مویشیوں کی آمد ہوگی۔

انھوں نے مزید کہا کہ وی وی آئی پی بلاکس کی بکنگ بھی جلد شروع کردیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version