Advertisement

محمد عامر کا پاکستان کے لیے کھیلنے کا ارادہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے  پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے بتایا کہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان ان کے گھر آئے اور بہت سے معماملات پر ان سے بات چیت کی۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ ماضی میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کوئی سی ای او کسی پلئیر کے گھر آیا ہو۔

محمد عامر نے کہا کہ معاملات کلئیر ہوئے تو وہ پاکستان کے لئے دستیاب ہیں۔

انہوں نے پاکستان سے محبت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، انہیں ہی ریٹائر منٹ واپس لینے کا اعلان کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version