سی این جی پر بڑھایا جانے والا ٹیکس واپس لیا جائے، غیاث پراچہ

غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ سی این جی پر بڑھایا جانے والا ٹیکس واپس لیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق آل پاکستان سی این جی ایسویسی ایشن نے سیلز ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے اس ضمن میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی اشن کے چئیرمین غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ سی این جی سیکٹر کو زندہ رکھنے کے لئے نجی طور پر گیس امپورٹ کرنے کی اجازت دی جائے۔
انھوں نے کہا کہ حکومت تمام بڑی صنعتوں کے ٹیرف میں ریلیف اور مراعات دے رہی ہے سی این جی سیکٹر کو بھی ریلیف دیا جائے۔
غیاث پراچہ نے مزید کہا ہے کہ سی این جی سیکٹر مڈل کلاس کاروباری افراد کی نمائندگی کرتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

