Advertisement

 اریبہ حبیب نے سیاستدانوں کو اسکول میں داخلہ لینے کا مشورہ دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب نے پاکستان کے سیاستدانوں کو اہم مشورہ دے دیا۔

حال ہی میں اریبہ حبیب نے ایک پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں میزبان نے اداکارہ سے قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے واقعے سے متعلق سوال کیا جس پر اداکارہ نے سیاستدانوں کو مفید مشورہ دے دیا۔

 [amazonad category=”Mobile”]

اریبہ حبیب نے کہا کہ ہمارے سیاستدانوں کو ایسے اسکول میں داخلہ لینا چاہیے جہاں اُنہیں گفتگو کرنے کا طریقہ اور تہذیب سکھائی جائے۔

اداکارہ نے کہا کہ جہاں اُنہیں بتایا جائے کہ صبر و تحمل کیا ہوتا ہے اور دوسروں کے ساتھ کس طریقے سے پیش آنا چاہیے۔

Advertisement

اُنہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے تمام سیاستدان بدتمیز نہیں ہیں، سیاست میں کچھ افراد بڑے ہی تہذیب والے بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version