Advertisement

گیس شارٹیج جلد بہتر ہوجائے گا، سوئی سدرن ترجمان

سوٸی سدرن ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس شارٹیج جلد بہتر ہوجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس جی سی نے میڈیا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کو اس وقت گیس کی کمی کا سامنا ہے ، لوڈشیڈنگ نہیں پریشر پروفاٸلنگ کی جاتی ہے ، گیس پریشر پروفاٸلنگ وہاں کی جاتی ہے جہاں پر گیس کے لاٸن لاسز زیادہ ہوتے ہیں۔

سوٸی سدرن ترجمان نے بتایا ہے کہ لاٸن لاسزکی صورت میں ادارے پر بوجھ بڑھتا ہے اور اس کا اثر صارفین پر پڑے گا جو کمپنی نہیں چاہتی اس لۓ پریشر پروفاٸلنگ کی جاتی ہے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ رات کے اوقات میں گیس کی پروفاٸلنگ کی جاتی ہے تاکہ اگلے دن صارفین کو معقول گیس کا پریشر مہیا کرسکیں لو پریشر ہونے کی  صورت میں صارفین متبادل تواناٸی کے ذراٸع استعمال کرتے ہیں جس سے صارفین پر مزید مالی بوجھ پڑتا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام صارفین کو گیس پہچانا کمپنی کی ذمہ داری ہے مگر حکومت پاکستان کی جانب سے گیس لوڈ مینیجمنٹ پالیسی کے تحت گھریلو صارفین کو گیس پہچانا اولیت کاحامل ہے۔

Advertisement

سوٸی سدرنکے ترجمان نے مزید کہا ہے کہ گیس کم موصول ہونے کے باوجود ہرممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ اپنے  معزز صارفین کم سے کم تکلیف دی جاۓ، گیس شارٹیج عارضی ہے۔ جلد لاٸن پیک بہتر ہوجاۓ گا، اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو تعاون کی درخواست ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version