Advertisement

کسی کو عوامی خدمت کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے، عثمان بزدار

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کسی کو عوامی خدمت کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اراکین پنجاب اسمبلی عمر آفتاب اور خرم اعجاز چٹھہ سے ملاقات کی ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ میرے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں، عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ صوبے میں گورننس کا ماڈل بدل دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ سب کو ساتھ لے کر چلتا ہوں ،ماضی میں ون مین شو تھا اب فیصلے مشاورت سے ہوتے ہیں۔

Advertisement

عثمان بزدار نے کہا کہ اڑھائی برس میں سابق حکومت کی خرابیوں کو درست کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نمائندوں کے حلقوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version