ایرانی صدر نے امریکی صدر سے ملنے سے انکار کردیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر بائیدن سے ملنے سے صاف انکار کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے صدارت کا عہدہ ملتے ہی امریکہ کوآنکھیں دیکھانے کے لئے محاز سنبھال لیئے۔
غیر ملکی خبررساں کے مطابق ایرانی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا۔
واضح رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے امریکا سے ایران پر عائد پابندیوں کو جلد از جلد خاتم کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

