Advertisement

سابق حکومت سرنگیں بچھا کر گئی ہم نے قوم کو بچالیا، حماد اظہر

Hammad Azhar encouraging the economic situation of Pakistan

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ سابق حکومت سرنگیں بچھا کر گئی ہے لیکن ہم نے قوم کو بچا لیا۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر حماد اظہر نے کراچی میں بجلی کی فراہمی کے مسائل سے متعلق اجلاس کیا جس میں کہا کہ کراچی کے عوام کو بجلی فراہمی کے الیکٹرک کی ذمہ داری ہے۔

حماد اظہر نے کےالیکٹرک کو400  میگا ووٹ سے زائد بجلی دینے کا اعادہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ الزامات لگانے والوں نے اپنے دورمیں معیشت کوتبا ہ کیا ہے۔

حماد اظہر نے کہا کہ پی ڈی ایم کو بتانا چاہتا ہوں اگلے سال ترقی کی شرح 5 فیصد ہوگی۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ  2023 میں اقتصادی ترقی کی شرح 6 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے مختلف مؤثر اقدامات کر رہے ہیں۔

حماد اظہر نے کہا کہ ملکی ترقی کی شرح سے اپوزیشن بری طرح بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

وفاقی وزیر حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کر دیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version