Advertisement

چیف ایگزیکٹو پاکستان ٹیکسٹائل کونسل اور لکی سیمنٹ گروپ کی چئیرمین ایف بی آر سے ملاقات

چیف ایگزیکٹو پاکستان ٹیکسٹائل کونسل اور لکی سیمنٹ گروپ نے چئیرمین ایف بی آر سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں وفد نے چئیرمین ایف بی آر کو آئندہ بجٹ میں شامل کرنے کے لئے تجاویز پیش کی ہیں جبکہ ایکسپورٹ پروموشن سکیمز کو سادہ بنانے کی سہولت پر بھی تجاویز دی ہیں۔

اس دوران وفد نے کم از کم ٹرن اوور ٹیکس، درآمدات پر ایڈوانس ٹیکس اور منافع پر انٹر کارپوریٹ ٹیکس سے متعلق مسائل پر بات چیت بھی کی ہے۔

اس موقع پر چئیرمین ایف بی آر نے وفد کو آئندہ بجٹ میں شامل کرنے کے لئے سنجیدگی سے غور کی یقین دھانی کروائی ہے۔

ملاقات میں چئیرمین ایف بی آر کے ساتھ ممبر آئی آر پالیسی  اور ان کی ٹیم بھی موجود تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version