Advertisement

اوڈیشہ میں راجہ فیسٹیول کا انعقاد

اوڈیشہ میں راجہ فیسٹیول کا آغاز کیا جا رہا ہے ،اوڈیشہ 12 مہینوں میں 13 تہواروں کی سرزمین ہے۔

 راجہ فیسٹیول اوڈیشہ میں ایک سب سے اہم تہوار ہے جس دن غیر شادی شدہ لڑکیاں نئے کپڑے پہنتی ہیں، تاش کھیلتی ہیں اور خوشیاں مناتی ہیں۔

یہ میلہ عورتوں کے لئے ہوتا ہے جو تین دن پر مشتمل ہوتا ہے۔

یہ طویل میلہ میتھونا سنکرانتی پر ہوتا ہے ، جہاں میلے کا دوسرا دن میتھونا کے شمسی مہینے کے آغاز کا اشارہ دیتا ہے جہاں سے بارش کا موسم شروع ہوتا ہے۔

اس میلے کو خواتین بہت ہی خوشی سے مناتی ہیں اور ہر سال اس میلے کا انتظار کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version