Advertisement

گھوٹکی ٹرین حادثہ المناک سانحہ ہے،خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ گھوٹکی ٹرین حادثہ المناک سانحہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا کہ سگنلنگ نظام کی کمزوری کےباعث دوسری ٹرین ٹکرائی ، ٹریک کا یہ حصہ خونی ٹریک بن چکا، ناقص مینٹیننس بھی اس کی ایک وجہ ہے۔

انھوں نے لکھا کہ امدادی کام تاخیر سے شروع ہونے کے باعث جانی نقصان زیادہ ہوا ہے اللہ کریم شہدأ کی مغفرت فرمائیے۔

خواجہ سعد رفیق  نے لکھا کہ ریلوے نئے ٹریک اورالیکٹرونک سگنلنگ کےوسائل نہیں رکھتا ریک مینٹیننس کا بجٹ بھی گھٹایا گیا ہے، موجودہ حکومت نےریلوے ترقیاتی بجٹ پر 60 فیصد کٹ لگایا ہے۔

انھوں نے مزید لکھا کہ واحد حل یہی ہے کہ سی پیک کےتحت ایم ایل 1 کی تکمیل کی جائےجوحکومتی نااہلی کے باعث 3 برس لیٹ ہو چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version