اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹی کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے رواں سال اسکولوں میں گرمیوں کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت بڑھنے کے باعث خیبر پختونخوا حکومت نے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ تعلیم کے پی کے نے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔
محکمہ تعلیم کے پی کے مطابق خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم سے 11 جولائی تک ہوں گی۔
اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام اسکولز، کیڈٹ کالجز، ماڈل اسکولز، مدارس بند رہیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں پر سرکاری، نجی اسکولز انتظامیہ عملدرآمد کے پابند ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

