موسم گرما میں اسکول کی چھٹیاں ہونگی یا نہیں؟ اہم بیان سامنے آگیا

پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے بچوں کو موسم گرما کی چھٹیاں نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہونگی تاہم سندھ کی طرح دیگر صوبوں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات ختم کرکے ٹائمنگ صبح 7سے11:00 کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ آن لائن تعلیم کی سہولت رکھنے والے اسکولز آن لائن کلاسز کا انعقاد کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement