لگژری بحری جہاز میں سوئمنگ پولز بھی، امریکی کمپنی نے ڈیزائن تیار کر لیا

امریکی کمپنی نے لگژری بحری جہاز کا ڈیزائن تیار کر لیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایک کمپنی نے 520 فٹ لمبے لگژری بحری جہاز کا ڈیزائن تیار کیا ہے۔
جہاز کا وزن 22 ہزار ٹن ہو گا جبکہ دس ہزار ہارس پاور کے انجن کی مدد سے لگژری جہاز اٹھارہ ناٹس تک کی رفتار سے سفر کر سکے گا۔
اس بحری جہاز میں 200مہمانوں سمیت ایک سو پچاس عملے کے ارکان کے لیے جگہ بنائی گئی ہے۔
اس بحری جہاز کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں دو سوئمنگ پولز بھی موجود ہیں۔
Advertisement
جبکہ جہاز کا ڈیزائن سولہویں صدی کے مشہور ہسپانوی کارگو شپ گیلیون کے ڈیزائن پر رکھا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement