Advertisement

اداکارہ مریم نفیس کا پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی پر ردّعمل

بیٹے اور بیٹیوں کے لئے قوانین اور اصول ایک ہونے چاہیے، مریم نفیس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی پر ردّعمل  دے دیا۔

اداکارہ مریم نفیس نے انسٹاگرام اسٹوری میں قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی پر تبصرہ کرتے ہوئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

مریم نفیس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ پارلیمنٹ میں جو کتابیں اُچھال اُچھال کر پھینکی جارہی تھیں اُن پر پاکستان کا نام لکھا تھا۔

اداکارہ نے کہا کہ معذرت کے ساتھ لیکن ہم ایک جاہل اور بدتمیز قوم ہیں۔

Advertisement

 [amazonad category=”Electronics”]

اُنہوں نے کہا کہ ہم اُس ملک کو برباد کررہے ہیں جو قائداعظم محمد علی جناح نے ہمیں بطورِ تحفہ دیا۔

اداکارہ مریم نفیس نے کہا کہ یہ لوگ جانوروں سے بھی بدتر ہیں، سر شرم سے جھک گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version