ہنزہ: اسکول وین حادثے کا شکار ہوگئی

ہنزہ میں بالائی گوجال مورخون میں اسکول وین حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں 2 طالب علم جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 5 بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔
زخمیوں کو ریسکیو کے ذریعے گلمت سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
طلباء آج صبح گاڑی میں اسکول جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ حادثے کے شکار بچوں کا تعلق سوست جمال آباد گوجال سے ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement