Advertisement

کنڈے جان لیوا حادثات کا سبب بنتے ہیں،ترجمان کے الیکٹرک

کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ غیر قانونی ذرائع سے بجلی کا حصول اور کنڈے جان لیوا حادثات کا سبب بنتے ہیں۔

ترجمان کے الیکٹرک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بارش اور کھڑے پانی میں پانی کی موٹر جیسے برقی آلات کا غیر محفوظ استعمال حادثات کا سبب بن سکتا ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بارش کی صورت میں احتیاط کریں۔شہری ٹوٹے ہوئے تاروں، ٹی وی انٹر نیٹ کیبلز ، بجلی کے کھمبوں اور پی ایم ٹیز،  سے دور رہیں۔

ترجمان کے الیکٹرک کا یہ بھی کہنا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے تحت تیز ہوا اور  بارش کے دوران عارضی طور پر کچھ علاقوں میں بجلی بند کی جاسکتی ہے۔

کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا کہ موسم بہتر ہوتے ہی ان متعلقہ علاقوں میں بجلی بحال کردی جاتی ہے۔ غیر قانونی ذرائع سے بجلی کا حصول اور کنڈے جان لیوا حادثات کا سبب بنتے ہیں۔

Advertisement

ترجمان کے الیکٹرک کا مزید کہنا ہے کہ بجلی سے متعلق شکایت کی صورت میں 118 کال سینٹر ، 8119 پر ایس  ایم ایس یا  کے الیکٹرک سوشل میڈیا پلیٹ فورم پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version