Advertisement

بگ باس 14 کے رنر اپ راہول ویدیا نے شادی کرلی

بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14 کے رنراپ اور گلوکار راہول ویدیا  نے شادی کر لی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راہول ویدیا اور دیشا پارمرنے آج دوپہر میں ممبئی کے ایک ہوٹل میں اپنی قریبی دوست دیشا پارمر کے ساتھ شادی کر لی ہے۔

سوشل میڈیا پر راہول ویدیا اور دیشا پارمر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار نے گولڈن رنگ کی شیروانی زیب تن کی ہوئی ہے۔

 جبکہ اُن کی اہلیہ گلابی رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں۔

بھارتی گلوکار کی شادی کی تقریب میں اُن کے دوست علی گونے سمیت دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی۔

راہول ویدیا نے رواں ماہ کے آغاز میں بتایا تھا کہ وہ 16جولائی کو دیشا پارمر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔

راہول ویدیا اور دیشا پارمر کی شادی کی خوشخبری پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اُنہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ راہول ویدیا نے بگ باس کے سیزن 14 کے دوران اپنی قریبی دوست دیشا پارمر کو شادی کی پیشکش کی تھی اور دیشا نے گھر سے باہر ہوتے ہوئے اپنے دوست کی پیشکش قبول کرلی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version