Advertisement

تھائی لینڈ میں کورونا وائرس پھیلنے پر مقابلہ

کورونا وائرس پھیلنے پر مقابلہ حسن میں شریک حسیناؤں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ میں مقابلہ حسن میں شریک حسیناؤں کو ماسک نہ پہننے پر انہیں تفتیش کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

 تھائی لینڈ میں مقابلہ حسن کی تقریب کے بعد کورونا وائرس کے 22 کیسز سامنے آئے، جس  کے پھیلاؤ کا سبب حسیناؤں پر شبہ کرنے کی صورت میں کیا جارہا ہے۔

گذشتہ دنوں بینکاک میں ہونے والے مقابلہ حسن میں شریک 13 حسیناؤں اور عملے کے 9 افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version