شدید گرمی کے باعث امریکا اور کینیڈا میں 200 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

گرمی
امریکا اور کینیڈا میں شدید گرمی کے باعث 200 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکا اور کینیڈا میں شدید گرمی کی بدترین لہر جاری ہے،امریکا کی ڈیٹھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری کو چھو گیا ہے۔
واضح رہے کہ کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ کا پھیلاؤ جاری ہے۔
غیرملکی رپورٹ نے بتایا ہے کہ حکومت نے نئی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔
خیال رہے کہ درجہ حرارت 54 ڈگری ریکارڈ ہونے سے کیلیفورنیا کا علاقہ ڈیتھ ویلی ایک بار پھر کرہ ارض پر گرم ترین مقام بن گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

