ایمن منال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی بہن کے ساتھ کچھ کھاتی ہوئی دیکھائی دے رہی ہیں۔
پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں نے مغربی لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔
اداکارہ کی اس پوسٹ کو ایک دن میں 65 ہزار سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس کیے گئے جس میں دونوں کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی گئی۔
اس سے قبل منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ دونوں پارٹی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
اداکارہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوہیں ہیں جبکہ منال خان بھی اس ہی رنگ کی زیب تن کی ہوہیں ہیں۔
منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر دونوں کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی گئی۔
واضح رہے کہ منال خان اورایمن خان انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News