Advertisement

بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اداکاری کے بعد کڑھائی کرنا شروع کر دی

معروف بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ آج کل کڑھائی کر رہی ہیں۔

بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ اور ماضی کے شہرت یافتہ بھارتی فلموں کے ہیرو راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی اداکارہ (ایمبرائیڈری) کی جانب راغب ہیں۔

اداکارہ نے اپنی شرٹ پر بڑی مہارت کے ساتھ ایک بڑی سی شہد کی مکھی کڑھائی کے ذریعے بنائی ہے۔

 [amazonad category=”Electronics”]

انکی اس مہارت پر ان کے پرستاروں نے انھیں ملٹی ٹیلنٹڈ قرار دیا ہے۔

انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ انگلیوں کو حرکت دینے سے ذہن کام کرنے لگتا ہے اور ایسی مصروفیت سے اگر میری شرٹ پر اچھی سے ایمبرائیڈری بن جائے تو یہ بہت اچھا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکاری سے کنارہ کشی کے بعد بطور مصنفہ کام کررہی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version