Advertisement

اریبہ حبیب کی جانب سے مداحوں کو چاند رات مبارک

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جا نے والی تصویر میں اداکارہ نے مداحوں کو چاند رات کی بھی مبارک باد پیش کی۔

اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ خوبصورت لباس کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

کچھ گھنٹوں قبل اداکارہ اریبہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version