کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، موسم خوشگوار

شہرقائد میں صبح سویرے ہونے والی ہلکی بارش اور بوندا باندی نے شہر کا موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل صبح سے بالائی سندھ میں بارشوں کا آغاز ہوجائے گا جبکہ شہر قائد میں کل رات سے 25 جولائی تک بارش کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ بارش سے قبل تیز گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

