خواتین فوجیوں کی اونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کر پریڈ

خواتین فوجیوں کی سینڈل پہن کر پریڈ کرنے کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن میں یونیفارم میں ملبوس خواتین فوجیوں نے جوتوں کے بجائے اونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کر پریڈ کی۔
[amazonad category=”Electronics”]
یوکرائن میں خواتین فوجیوں کے لباس میں ترمیم کرتے ہوئے سینڈل پہننے کی بھی اجازت دیدی گئی ہے۔
یاد رہے پہلی بار اونچی ہیل والی سینڈل پہن کر پریڈ کی گئی۔
Advertisement
یوکرائن فوج کی زیر تربیت خاتون فوجیوں نے سوویت یونین کے خاتمے کی 30 ویں سالگرہ کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک پریڈ میں حصہ لیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

