معروف گلوکار راحت فتح علی خان 46 برس کے ہو گئے
دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے معروف گلوکار استاد...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہانوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ پرپل رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں اور بلکل سادی نظر آرہی ہیں۔
واضح رہے اداکارہ انوشے عباسی مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News