حیدرآباد میں انٹر کے امتحانات کا آغاز

حیدرآباد میں آج سے انٹرمیڈیئٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج 46 ہزار طلبہ وطالبات بارہویں جماعت کا باٹنی کا پرچہ دینگے جبکہ حیدرآباد کے اسکلولز میں مجموعی طور پر 170 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔
کنٹرولر بورڈ مسرور زئی کا کہنا ہے کہ 22 وجیلنس کمیٹیاں نقل کی روک تہام کے لیے سرگرم رہے گی جبکہ کورونا کے حوالے سے بھی خصوصی انتظامات کر لیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ حیدرآباد میں کل ریاضی کا پرچہ لیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

