Advertisement

شاہ زین بگٹی وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا، شاہ زین بگٹی کی بطور وزیر اعظم کے معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ زین بگٹی معاون خصوصی برائے مصالحت و ہم آہنگی بلوچستان ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شاہ زین بگٹی کو وفاقی وزیر کا درجہ دیا گیا ہے۔ شاہ زین بگٹی ناراض بلوچ رہنماوں سے سیاسی اور قومی ہم آہنگی پر بات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version