Advertisement

لیونل میسی کی نیمار جونیئر کے گلے لگا کر رونے کی ویڈیو وائرل

فٹبال ٹورنامنٹ کوپا امریکا 2021 کے فائنل کے بعد لیونل میسی کی جانب سے نیمار جونیئر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

یاد رہے ایک روز قبل میسی کی ارجنٹائن نے نیمار جونیئر کی برازیل کو کوپا امریکا کے فائنل میں 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

 [amazonad category=”Electronics”]

جیت کے بعد جہاں ارجن ٹائن کے کھلاڑی اپنے 28 سال کے انتظار کے اختتام کا جشن منا رہے تھے اسی منظر کے دوران لیونل میسی نے اپنے کلب کے سابقہ ساتھی نیمار جونیئر کو گلے سے لگالیا۔

فائنل میں شکست کے بعد نیمار میدان میں ہی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے تھے۔

Advertisement

 تاہم جب ان کی ملاقات میسی سے ہوئی تو میسی نے انھیں گلے لگایا اور دلاسا دیا۔

خیال رہے کہ اب ارجنٹائن اور یوراگوئے مشترکہ طور پر سب سے زیادہ 15، 15 مرتبہ یہ ٹائٹل جیت چکے ہیں۔

واضح رہے کہ 1993 کے بعد یہ ارجنٹائن کا پہلا اور مجموعی طور پر 15واں کوپا امریکا ٹائٹل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
Next Article
Exit mobile version