Advertisement

کورونا وائرس کا پتہ لگانے والا ماسک

طویل المیعاد علامات

کورونا وائرس کا پتہ لگانے والا انوکھا فیس ماسک جلد تیار کر لیا جائے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سائنس دانوں نے کورونا وائرس کا پتہ لگانے والا انوکھا فیس ماسک بنانے کا دعویٰ کردیا ہے۔

 [amazonad category=”Electronics”]

یہ ماسک ہاورڈ یونیورسٹی اور میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین نے تیار کیا ہے۔

دعویٰ ہے کہ سانس میں وائرس ہونے کی صورت میں ماسک پر لکھا ہوا آجائے گا اور یہ عمل صرف 90 منٹ کے اندر اندر مکمل ہوگا یعنی ماسک ڈیڑھ گھنٹے میں وائرس کا پتہ لگالے گا۔

Advertisement

اس حوالے سے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی لیب کوٹس میں بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔

اس سپر ماسک کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں تین پنکھے اور ایسے ڈیجیٹل فلٹرز نصب ہیں جو ہوا کو سانس کے لیے صاف بنانے میں معاونت کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version