Advertisement

عید قرباں کی آمد آمد ، منڈیوں میں گہما گہمی بڑھ گئی

عید قرباں کی گہما گہمی شروع ہوتے ہی لاہور میں بھی شہریوں نے بکروں اور گائے کی خریداری کے لئے مویشی منڈیوں کا رخ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور اور قرب و جوار میں 8 مویشی منڈیاں قائم کی گئی ہیں جن میں صدر ڈویژن میں 5 ، سٹی ڈویژن میں 2 اور کینٹ ڈویژن میں 1 منڈی لگائی گئی ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ این ایف سی سوسائٹی ، رائے ونڈ روڈ مانگا منڈی ، سگیاں روڈ اور رنگ روڈ ،  لکھو ڈئیر پر بھی مویشی منڈی سج گئی ہے۔

شہریوں اور بیوپاریوں میں بھائو تائو اور جوڑ توڑ جاری ہے جبکہ کوئی بکرا خرید رہا ہے اور کوئی  گائے کی خریداری کے لئے تکرار کر رہا ہے وہیں دوسری جانب  بیوپاری ہو یا خریدار ہر کوئی مہنگائی کا ہی رونا رو رہا ہے۔

واضح رہے کہ لاہور کی سب سے بڑی مویشی منڈی شاہ پور کانجراں، پائن ایونیو روڈ شانو بابا نزد حویلی مرکز بالمقابل نثار حویلی سندر روڈ پر لگائی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version