افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اسلام آباد سے افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا ہونے کا واقعہ ملک میں امن کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو ظاہر کرتا ہے۔
شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ اگرچہ وہ بازیاب ہوگئیں مگر اس واقعے سے پاکستان کا امیج عالمی سطح پر متاثر ہوا۔
The kidnapping of Afghan Ambassador's daughter from Islamabad shows deteriorating security situation in the country. Although she was recovered, the incident has undermined Pakistan's global standing & needs to be thoroughly investigated.
Advertisement— Shehbaz Sharif (القدس في العيون) (@CMShehbaz) July 18, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

