Advertisement

میونسپل سروسز کا نظام درہم برہم ہورہا ہے، احسن اقبال

 مسلم لیک(ن)  کے جنرل سکرڑی اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے غیر فعال ہونے سے میونسپل سروسز کا نظام درہم برہم ہورہا ہے۔

احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کونسلر اپنے محلے کے مسائل کیلئے سرگرم ہوتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ بارشوں میں عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پنجاب 4 ماہ سے سپریم کورٹ میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے فیصلے کی ڈھٹائی سے حکم عزولی کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version