قربانی کا گوشت کتنے گھنٹے رکھنے کے بعد پکانا چاہئیے؟ ماہرین نے بتادیا

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ قربانی کا گوشت فوری طور پر نہ پکائیں بلکہ 2 گھنٹے رکھنے کے بعد پکائیں۔
طبی ماہرین نے عید قربان کے موقع پر عوام کی صحت کے حوالے تجاویز جاری کی ہیں۔
ماہرین صحت نے کہا کہ قربانی کا گوشت فوری نہ پکائیں، اسے تقریباً 2 گھنٹے رکھیں اور پھر ہنڈیا چڑھائیں۔
ماہرین کے مطابق جب گوشت اچھی طرح گل جائے تو اسے خوب چبا چبا کر کھائیں۔
ماہرین صحت نے مزید کہا کہ عید قربان پر گوشت کھائیں لیکن ہاتھ ذرا ہلکا رکھیں۔
Advertisement
طبی ماہرین نے کہا کہ قربانی کے بعد جانوروں کی آلائشیں گلی محلے میں نہیں بلکہ کچراکنڈی میں پہنچائیں اور صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement