علیزے شاہ کے لباس پر میمز بنا دی گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کے لباس پر میمز بنا دی گئی ہیں۔
گزشتہ روز اداکارہ علیزے شاہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند نہیں کیا گیا۔
[amazonad category=”Electronics”]
علیزے شاہ کی وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر کی شاندار انداز میں ترمیم کی گئی، تصاویر بڑی تعداد میں مختلف میمز کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے۔
اداکارہ کی تصویر میں انہیں ایڈیٹنگ کے ذریعے دوپٹہ پہنا دیا گیا ساتھ ہی ادکارہ کو ایک کارٹون سے بھی تشبی دی گئی۔
اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر پر شیئر کیے جانے والے کچھ مزاحیہ تبصرے:
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News