موٹر وے پولیس نے اہم شخصیات پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

موٹر وے پولیس نے کسی بھی شخصیت کو کسی بھی مد میں پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پروٹوکول سسٹم ختم کرنے کے احکمات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پروٹوکول دینا موٹر وے پولیس کی ذمہ داریوں میں نہیں آتا ہے۔
مراسلے میں مزید بتایا گیا ہے کہ کسی بھی مد میں پروٹوکول٫ پائلٹ٫ سیکیورٹی موٹر وے کو پولیس فراہم نہیں کی جائےگی۔
واضح رہے کہ تمام موٹروے پولیس افسران کومراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

