ایک ہزار قیراط سےزائد وزن کا ہیرا دریافت

ایک ہزار قیراط سےزائد وزن کا ہیرا دریافت کر لیا گیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک بوٹسوانا میں اس ہیرے نے دنیا کے تیسرا سب سے بڑے ہیرے کا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔
بوٹسوانا سے دریافت ہونے والے اس ہیرے کا وزن 1,174 قیراط ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
گزشتہ ماہ بوٹسوانا میں ہی 1,098 قیراط وزنی ہیرا برآمد ہواتھا۔
Advertisement
یاد رہے کہ اب تک دنیا کا سب سے بڑا ہیرا جنوبی افریقہ میں 1905 میں ملا تھا اور اس کا وزن 3,106 قیراط تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement