Advertisement

پی ڈی ایم اے نےحالیہ بارشوں کے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی

پی ڈی ایم اے نےحالیہ بارشوں اور،طوفان  سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پشاور میں بارشوں اورطوفان کےنتیجےمیں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوئے ہیں اور مجموعی طور پر3 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

‎ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کوامدادی کارروائیاں کرنے کی ہد ایات دی تھیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اے نے یکم جولائی کو تما م اضلا ع کو مراسلہ کیاتھا جس میں بارشوں کی پیش گوئی اورپیشگی حفاظتی اقداما ت کی ہدایات جاری کی گئی تھی۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کا مزید کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اے کا کنٹرول روم 24/7فعال ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہمیں ہماری ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version