معروف بھارتی گلوکار بھی پاکستانی ڈرامے کے مداح نکلے

معروف بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار ایمی ورک بھی پاکستانی ڈراموں کے مداح نکلے۔
گلوکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پاکستانی ڈرامہ سیریل کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا۔
[amazonad category=”Auto”]
بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار ایمی ورک کو بھی پاکستانی ڈرامے نے اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔
Advertisement
انہوں نے ڈرامے کی تعریف کرتے ہوئے ڈرامے کی کاسٹ کو ٹیگ کیا۔
گلوکار نے ڈرامے کے لکھاری خلیل الرحمان قمر سمیت عدنان صدیقی، ہمایوں سعید، عائزہ خان کی اداکاری کی تعریف بھی کی۔
تاہم پاکستانی ڈرامے کی سرحد پار سے تعریف پر اب تک ڈرامے میں شامل کسی شخصیت نے اس پر ردعمل نہیں دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement