Advertisement

25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکلا تو 5 لاکھ کے اونٹ کی قربانی کروں گی،میرا

میرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر اگر ان کا 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکل آئے تو قربانی کیلئے وہ 5 لاکھ کا اونٹ لیں گی۔

اداکارہ میرا نے کہا کہ انعامی بانڈ کے بقیہ  20 لاکھ غریبوں میں بانٹ دیں گی۔

قربانی کے حوالے سے میرا نے کہا کہ قربانی کے گوشت کی ایک بوٹی بھی فریج میں نہیں رکھنی چاہیے بلکہ قربانی کا سارا گوشت لوگوں میں تقسیم کرنا چاہیے۔

دوسری جانب اداکارہ نے کھانا پکانے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں کھانا بنانے کا کوئی شوق نہیں اور ہی یہ ان کا کام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version