Advertisement

ممنون حسین کا جسد خاکی آج رات اسپتال میں رکھنے کا فیصلہ

سابق صدر ممنون حسین کا جسد خاکی آج رات آغا خان اسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جسد خاکی صبح کسی وقت آغا خان اسپتال سے ممنون حسین کی رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا۔

ممنون حسین کے بیٹے ارسلان ممنون آغا خان اسپتال میں موجود ہیں۔

واضح رہے کہ سابق صدر مملکت ممنون حسین علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement

سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ والد  کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ دو ہفتے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ممنون حسین 2013 سے 2018 تک پاکستان کے صدر رہے اور ان کا شمار مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں ہوتا تھا۔

ممنون حسین مُلک کے 12 ویں صدر رہے اور اس کے علاوہ وہ گورنر سندھ بھی رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version