سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے عمان کے سلطان کی ملاقات

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے عمان کے سلطان ہیتھم بن طارق کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر گفتگو کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے شاہی پیلس پہنچنے پر عمان کے سلطان ہیتھم بن طارق کا استقبال کیا گیا۔
دونوں برادر ممالک کے سربراہان کی ملاقات میں باہمی امور اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی جبکہ خطے کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔
[amazonad category=”Electronics”]
اس موقع پر مستقبل میں مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے علاوہ تجارتی بنیادوں پر بھی تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

