سپر ماریو گیم کی ایک کیسٹ کروڑ وں میں فروخت

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں سپر ماریو کی کیسٹ کروڑوں روپے میں فروخت کر دی گئی ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپر ماریو 64 کی ایک کیسٹ کو 15 لاکھ ڈالرز (جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے 23 کروڑ 80 لاکھ رپے کے قریب بنتی ہے) میں فروخت کردیا گیا۔
اس گیم کو انسانی تاریخ میں فروخت ہونے والا اب تک کا مہنگا ترین گیم قرار دیا جارہا ہے۔
اس سے قبل 35 سال قبل برآمد ہونے والے سپر ماریو گیم کی کیسٹ کو 6 لاکھ 60 ہزار ڈالرز میں نیلام کیا گیا تھا۔
60 ہزار ڈالرز پاکستانی روپوں کے اعتبار سے 10 کروڑ روپے بنتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement