Advertisement

اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس

اسدعمر

وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نئے ایل این جی ٹرمینل سے متعلق بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی

نئے ایل این جی ٹرمینل سے متعلق بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ کمیٹی نے مختلف وزارتوں اور  محکموں سے مشاورت کرکے تفصیلی رپورٹ تیار کی۔

[amazonad category=”Mobile”]

اجلاس میں پائپ لائن کپیسٹی ایلوکیشن بارے سب کمیٹی کی رپورٹ بھی پیش کی جس پر کمیٹی نے پیٹرولیم ڈویژن کو حتمی سفارشات تیار کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں متعلقہ وزیروں اور مختلف محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version