ممتاز بھٹو کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا،مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ممتاز بھٹو کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعلیٰ و گورنر سندھ ممتاز بھٹو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مرحوم کے لیے دعا کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں اور لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement