قومی ٹیسٹ اسکواڈ کل صبح ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے 11 ارکان کل صبح براستہ لندن سے بارباڈوس روانہ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق اسکواڈ کے ارکان کی گزشتہ روز کی جانے والی کوویڈ ٹیسٹنگ کے ریزلٹ بھی منفی آئے تھے۔
اسکواڈ میں عابد علی، اظہرعلی ، فواد عالم ،عمران بٹ ، محمد عباس ، نسیم شاہ ، نعمان علی ، ساجد خان ، شاہنواز دحانی اور یاسر شاہ سمیت زاہد محمود بھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز اور5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

