پاکستان انگلینڈ ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

انتظار کی گھڑیاں اب ہوئیں ختم ، پاکستان انگلینڈ ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق نئی منتخب انگلینڈ ٹیم کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ آج ہوٹل میں ہو گی جبکہ پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ گھروں اور دوسری کارڈف پہنچنے پر ہوئی تھی۔
نئی منتخب ٹیم کے کھلاڑی براستہ روڈ پرائیویٹ کارز پر کارڈف پہنچیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 رپورٹس کے منفی آنے پر ہی اسکواڈ کو پاکستان کے خلاف میچ کی اجازت ہو گی جبکہ انگلینڈ کرکٹ اسکواڈ کے ارکان پاکستان اسکواڈ کے ساتھ اب تک نہیں ملے ہیں۔
واضح رہے کہ انگلینڈ اسکواڈ کے تمام ارکان ای سی بی کوویڈ ٹیسٹنگ پروگرام کا حصہ رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement